نیپال میں اسکول بس کا حادثہ، درجنوں ہلاک و زخمی

نیپال میں اسکول بس کا حادثہ، درجنوں ہلاک و زخمی

 

نیپال کے تلسی پور میں اساتذہ اور طلبہ کو نباتات کے افتتاح کے لئے لے جانے والی ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے تئیس افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔

نیپال پولیس کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق  بس کے اس حادثے کے بعد امدادی ٹیم نے حادثے کی جگہ سے تئیس لاشیں برآمد کی ہیں جن میں انیس مردوں اور چار خواتین شامل ہیں۔

زخمیوں کا بانکے کے کوہالپور میڈیکل کالج میں علاج کیا جا رہا ہے جبکہ ایک زخمی کو علاج کے لئے راپتی زونل اسپتال بھیج دیا گیا۔

جمعہ کو بس رامری کے قریب تلسی پور سالیان روڈ کی طرف ایک موڑ پر بے قابو ہوکر سات سو میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔

جنگ بندی کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کے نگراں یمن پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے