بالی ووڈ بادشاہ کی فلم ’زیرو‘ خاطرخواہ کمائی کرنے میں ناکام رہی

بالی ووڈ بادشاہ کی فلم ’زیرو‘ خاطرخواہ کمائی کرنے میں ناکام رہی

ممبئی :  بالی ووڈ کنگ کی فلم ’زیرو‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ،پہلے روز خاطرخواہ بزنس نہ کرسکی

شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘پہلے روز صرف 20 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

شاہ رخ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور گزشتہ کئی سالوں میں وہ ایک بھی بلاگ بسٹر فلم دینے میں ناکام رہے ہیں فلم کی کرسمس پر ریلیز سے فلمسازوں کو کمائی کی زیادہ توقع تھی تاہم کنگ خان ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام دکھائی دیئے۔

ایک ہی سال میں بالی ووڈ کے تینوں خانز کی فلم کو پہلے ہی روز فلاپ قرار دیا

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے