افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل قابل تشویش

رصوبائی حکومتیں افغان مہاجرین کی پکڑدھکڑبندکریں ،وزیراعظم افغان مہاجرین کے مسائل کانوٹس لیں ۔

اپنی رہائش گاہ پرسیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ افغانستان ہرلحاظ سے ہماراپڑوسی ملک ہے ،حکومت کاروبارکرنے والے مہاجرین کوتحفظ فراہم کرے ،افغان مہاجرین کی رجسٹریشن میں مناسب توسیع کی جائے ،فارن ایکٹ کے تحت تمام گرفتارمہاجرین کوفوری طورپررہاکیاجائے،اورغیررجسٹرڈمہاجرین کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہاکہ اس ایشوکوپارلیمان اوروزیراعظم کے سامنے بھی اٹھائیں گے۔اجلاس میں افغان مہاجرین کی مشکلات پربا ت ہوئی ،اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں میں پشتونوں کوہراساں کرنے پرافسوس کااظہارکیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے