لاہور: آسٹریلیا نے دورہ پاکستان پرغور شروع کردیا،پاکستانی کرکٹ مداحوں میں خوشی کی لہر
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پی سی بی سے رابطے میں ہیں.ترجمان آسٹریلیا
آسٹریلیا نے سیکیورٹی آفیسر پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پی ایس ایل کے میچزمیں سیکیورٹی کا جائزہ لے گا. پاکستاننے آسٹریلیا سے آئندہ سال مارچ میں دو ون ڈے پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی ہے.
پاکستان اورآسڑیلیا کے درمیان 5 میچوں کی سیریز 29 مارچ سے شروع ہونی ہے