تیسر ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والی ٹیم پرحملہ

تیسر ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والی ٹیم پرحملہ

کراچی: تیسر ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والی ٹیم پر قبضہ مافیا نے حملہ کردیا

آپریشن شروع کرتے ہی مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی، جس کی وجہ حالات کشیدہ ہوگئے،جس کی وجہ سے اربوں مالیت کی زمین واگزار نہیں کرائی جاسکی.ایم ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ سیکڑوں ایکڑ زمین پر مافیا قابض ہے

ایم ڈی اے حکام کے مطابق آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر شروع کیا گیا، آپریشن الاٹ شدہ پلاٹوں کا قبضہ چھڑانے کے لئے کیا گیا تھا.

حکام کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا کی جانب سے املاک کو آگ بھی لگائی گئی، مشتعل افراد کے حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے.

آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر شروع کیا گیا، آپریشن الاٹ شدہ پلاٹوں کا قبضہ چھڑانے کے لئے کیا گیا تھا.حملےکے بعد علاقہ پولیس ایم ڈی اے ٹیم کو چھوڑ کر چلی گئی.

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے