2018 میں پاکستانی فلموں نے ریکارڈ بزنس کیا

لاہور: 2018 پاکستان فلم انڈسٹری کے اہم سالوں میں سے ایک سال بن گیا

پاکستان فلم انڈسٹری کےلئے سال 2018 بزنس اور معیار کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستانی فلموں نے  150 اسکرینز سے 250 کروڑ روپوں سے زیادہ کا ریکارڈ بزنس کیا۔

جوانی پھر نہیں آنی2

سال کی ہی نہیں تاریخ کی سب سے کامیاب فلم قرار پائی، اس فلم نے پہلی بار 50 کروڑ کا سنگ میل عبور کیا اور دنیا بھر میں 65 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا۔

طیفا اِن ٹربل

اس سال علی ظفر نے فلم طیفا اِن ٹربل سے اپنی پہلی پاکستانی فلم ریلیز کی،فلم نے اپنے گانوں اور ایکشن سے بغیر عید اور چھٹیوں کی مدد کے کامیابی کے نئے ریکارڈز بنائے۔

ڈونکی کنگ

پاکستان کی سب سے بڑ ی اور کامیاب اینی میٹڈ فلم ڈونکی کنگ نے نہ صرف باکس آفس پر ریکارڈ بنائے بلکہ مارکیٹنگ،نیوز اور یوٹیوب پر بھی اپنا راج قائم کیا۔فلم نے ملک بھر میں24 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔

پرواز ہے جنون

فلم پرواز ہے جنون زبردست پرفارمنس پرسال کی دوسری کامیاب ترین فلم قرار پائی

فلم پرچی

اس سال کی سب سے پہلے ریلیز ہونے فلم پرچی نے باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے