حیدرآباد دکن: ہم دونوں اپنے بیٹے اذہان کو نظربد سے بچانے کےلئے تصاویرمنظر عام پر نہیں لاتے
ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہامیرا نظربد پر یقین ہے۔ میں نے اور شعیب نے فیصلہ کیاکہ جس حد تک ممکن ہو اپنے بیٹے کو عوامی نظروں میں آنے سے بچائیں گے
آپ ہمیں قدامت پسند یا بے وقوف بھی کہہ سکتے ، ہیںاسی لیے ہم سوشل میڈیا پر اس کے چہرے والی تصاویر شیئر نہیں کرتے، ابھی وہ ان چیزوں کیلیے بہت چھوٹا ہے۔