ایشیا کی خوبرو حسینہ ماہرہ خان 34 برس کی ہوگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کرئیر کا آغاز میوزک انڈسٹری میں بطور وی جے شروع کیا۔ ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔

ماہرہ خان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کا ایک حسین نام جنھوں نے بنائی کم عرصے میں ایک بین القوامی پہچان ۔۔ماہرہ خان نے بطور وی جے سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور ہم سفر سے شائقین کے دلوں پر راج کیا

اداکارہ ماہرہ خان کانز فلم فیسٹول میں مدعو کی جانے والی پاکستان واحد اداکارہ بھی ہیں اور آج کل تو ماہرہ خان ایشیا کی خوبرو حسیناؤں میں بھی شمار کی جاتی ہیں

شہرت کی بلندیوں کو چھوجانے والی ماہرہ خان نے صرف پاکستانی اندسٹری کو ہی نہیں بلکہ بھارتی فلم انڈسٹری کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے