یوکرین کی خاتون سیاستدان کی تصاویر انٹرنیٹ پر’ لیک

کیف :یوکرین کی خاتو ن سیاستدان کی تصاویر انٹرنیٹ پر’ لیک ‘ہونے پر بہت خوش ہے کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ اس طرح اس کے فن کا مظاہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ۔خاتون سیاستدان اولگا لچک کا کہنا ہے کہا گو کہ یہ فوٹو شوٹ اس نے اپنی ذات کے لئے کروایا تھا لیکن اب جب کہ یہ دنیا نے دیکھ لیا ہے تو اس بات کا بالکل بھی رنج نہیں ہے کیو نکہ اس طرح دنیا نے اس کے فن کا مظاہرہ  دیکھ لیا ہے ۔30سالہ سیاستدان یوکرینین ڈیموکریٹک آلائنس آف ریفارم کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ماسکو امریکا کی جانب سے وینزویلا, اور کیوبا پر, عائد پابندیوں کو, غیر قانونی, شمار کرتا ہے

ماسکو امریکا کی جانب سے وینزویلا اور کیوبا پر عائد پابندیوں کو غیر قانونی شمار کرتا ہے

ماسکو: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے جمعرات کے روز میامی میں اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے