ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پرحکمرانی

ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پرحکمرانی

لاہور : اسٹیج کی پر کشش خوبرو اداکارہ ستارہ بیگ انٹرنیٹ پر مقبول ، ان کے فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

ستارہ بیگ کا شماراس وقت پاکستان کی پر کشش ترین اداکارائوں میں ہوتا ہے۔2018 میں ستارہ بیگ کو اپنی خوبصورتی بہترین پرفارمنس اور پر کشش ہونے کی وجہ سے انٹر نیٹ پر ان کی ویڈیو اور ڈرامہ کی پرفارمنس کو دیکھنے کیلئے سرچ کیا گیا۔

ستارہ بیگ اپنی ملنساری اور پر کشش شخصیت کی بنا پر شو بز انڈسٹری میں اچھی شہرت رکھتی ہیں۔ستارہ بیگ سوشل میڈیا پر ایک عرصہ سے حکمرانی کر رہی ہیں جہاں ان کے فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے