شرجیل کرکٹ میں جلد واپسی کے خواہاں

شرجیل کرکٹ میں جلد واپسی کے خواہاں

لاہور: شرجیل کا پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، کرکٹ میں واپسی کا امکان

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے نتیجے میں پی سی بی نے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی تھی۔

ذرائع کے مطابق شرجیل خان نے چند ہفتوں قبل لاہور میں پی سی بی چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ ان کے مقدمے پر نظرثانی کی جائے۔

اگر شرجیل پی سی بی سے تعاون کرتے ہیں اور بحالی کے پروگرام کا حصہ بنتے ہیں تو ستمبر 2019 سے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل کھیلنے کے اہل ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شرجیل کا اپنی پابندی کو چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے خواہاں ہیں جبکہ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے پی سی بی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے