آصف زرداری, کے خلاف, نا اہلی ریفرنس تیار, کرلیا

آصف زرداری کے خلاف نا اہلی ریفرنس تیار کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری کے خلاف نااہلی ریفرنس تیار کرلیا

پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان آج آصف زرداری کیخلاف صوبائی الیکشن کمیشن آفس کراچی جائیں گے جہاں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آصف زرداری کے خلاف نا اہلی ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے