فوجی عدالتوں, کی مدت, 6جنوری, کو ختم

فوجی عدالتوں کی مدت 6جنوری کو ختم

اسلام آباد: فوجی عدالتوں کی مدت 6جنوری کو ختم ہو رہی ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ اس میں توسیع کی جائے

ایک ایسے وقت میں جب حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت نہیں اور بظاہر اپوزیشن بھی اس معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے پر تیار نظر نہیں آتی آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی توسیع کیسے ممکن ہوگی؟۔
موجودہ سیاسی صورتحال میں آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی توسیع وفاقی حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہوگا کیونکہ حزب اختلاف کی جماعتوں کیساتھ حکومت کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے