,کراچی, نیب ,کی, کارروائی، کروڑوں, کے, فراڈ ,میں, ملوث, ملزم ,گرفتار

کراچی: نیب کی کارروائی، کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : نیب نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم اسد علی ملک نے لوگوں کو گاڑیوں کا جھانسہ دیکر فراڈ کیا۔

ترجمان نیب کے مطابق کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم اسد علی ملک نے لوگوں کو گاڑیوں کا جھانسہ دیکر فراڈ کیا۔

نریندر مودی سے ملنے والے فلمی وفد میں ایک بھی خاتون نہ ہونے پر ہنگامہ

ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتارملزم کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

میڈیکل بورڈ کی نیب کو بلا تاخیر شہباز شریف کے طبی معائنے کی سفارش

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں اِن دنوں نیب لاہور کی تحویل میں ہیں۔

پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے جہاں سے انہیں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر لایا جاتا ہے۔

شہباز شریف ماضی میں سرطان کے مرض کو شکست دے چکے ہیں لیکن 22 نومبر کو نیب کی جانب سے شہباز شریف کے طبی معائنے کے دوران ان کے خون کی تجزیاتی رپورٹ میں کینسر کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

25 نومبر کو پولی کلینک کے ڈاکٹروں نے ان کے خون کے نمونے حاصل کرنے کے علاوہ ان کا سی ٹی اسکین بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے