دھماکے, کے, نتیجے میں, قبائلی رہنما بھی زخمی

دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما بھی زخمی

چمن: بوگرہ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما حاجی باول آکا سمیت 3 افراد زخمی

دھماکے کے بعد ریسکیو ورکرز نے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

کوئٹہ: این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ صبح 8 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے