’باغی 3‘ میں سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش

شردھا کپور اوردیشا پٹانی کے بعد فلم ‘باغی 3’ میں سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش

بالی وڈ : سارہ علی خان ان دنوں فلم نگری میں سب کی توجہ کا مرکز ہیں

فلم ساز ساجد نادیا والا نے فلم ’باغی 3‘ میں ٹائیگرشروف کے مدمقابل سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش کی

فلم ’باغی‘ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ٹائگر شروف کے ساتھ اداکارہ شردھا کپور نے کام کیا تھا جب کہ رواں برس اس کا سیکوئل ریلیز کیا گیا جس میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کام کیا

فلم کے تیسرےپارٹ کے لیے سارہ علی خان کو پیشکش کی گئی ہے اگر اداکارہ اس فلم کے لیے حامی بھرتی ہیں تو یہ ان کے کیرئیر کی تیسری فلم ہوگی۔

سارہ علی خان اپنی دوسری فلم ’سمبا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے