,بھارت, میں, سمندری طوفان, پیتھائی, سے, ایک ,شخص, ہلاک

بھارت میں سمندری طوفان پیتھائی سے ایک شخص ہلاک

نیو دہلی:  بھارت میں سمندری طوفان پیھتائی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ بھارتی کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشیں اور تیز ہوائیں چلناشروع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نےبدھ تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی ریاست اندھراپردیش، چیتیش گڑھ، جھاڑکنڈ، مغرب بنگال، آسام، مانی پور، بہار، میں تیزہوائیں اورطوفانی بارشیں شروع ہوگئیں۔ پچیاسی سے نوے کلومیڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ تیزہواؤں سے درخت اکھڑ گئے، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ سات مچھیرے بھی لاپتہ ہوگئے۔ حکام نےبیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر انخلا کا حکم جاری کر دیا۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

محکمہ موسمیات نےآئندہ بارہ گھنٹوں تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ بیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر انخلا کا حکم جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے