خیبر پختونخوا, کے چار, پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے, دیا

خیبر پختونخوا کے چار پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

پشاور: استعفیٰ دینے والوں میں سینیئر پراسیکوٹر عمر فاروق، اشفاق داؤد زئی، حسنین طارق اور زیراللہ خٹک شامل ہیں جب کہ چاروں پراسیکوٹرز گزشتہ کئی سالوں سے نیب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے

چیئرمین نیب کو بھیجے گئے استعفوں میں چاروں پراسیکیوٹرز نے ذاتی وجوہات کو جواز بنایا ہے۔ پراسیکیوٹرز کے مستعفی ہونے سے احتساب عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے