لاہور میں اجتماعی شادیوں کااہتمام ، گورنر پنجاب کی شرکت

لاہور میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام ، گورنر پنجاب کی شرکت

لاہور : ایک مقامی این جی او نے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرکے انسانیت کی مثال قائم کر دی

تفصلات کےمطابق لاہور کے ایک مقامی امقامی این جی او نے 25سے زائد شادیاں کروائی جس میں سرخ لباس میں ہنستے مسکراتے چہرے اپنی ازدواجی زندگی کی نئی شروعات پر خوش دکھائی دیئے

تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوردیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت بھی کی۔

گورنر پنجاب نےتقریب میں جوڑوں کو خوب دعائیں دئیں جبکہ تقریب کے شرکاء نے غریب بیٹیوں کی شادی کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے ایسی تقریبات کے اہتمام کو خوب سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے