بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

کوچی: پولیس سرچ آپریشن کے دوران بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو کو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابقاداکارہ اسوتھی باہو اپنے ڈرائیور کے ساتھ سفر کررہی تھیں، سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ان کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور جب تلاشی لی گئی تو ان کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق اداکارہ سے منشیات برآمد کرکے کیس فائل کرلیا گیا ہے بھارتی اداکارہ اکثر اوقات نائٹ پارٹیز میں جاتی رہتی ہیں جہاں وہ منشیات کی گولیوں کا استعمال کرتی ہیں۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

فہد مرزا نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا، “سوال یہ تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے