جلاﺅ گھیراﺅ، توڑ پھوڑ اور میڈیا ہاﺅسز پر حملے کا الزام

انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کی گرفتار خواتین کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس دوران تفتیشی افسر انسپکٹر حمید نے عدالت کو بتایا کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے مقدمے کا تفتیشی افسر تبدیل ہو گیا ہے لہٰذا جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دی جائے۔ عدالت نے انسپکٹر حمید کی استدعا قبول کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار خواتین پر جلاﺅ گھیراﺅ، توڑ پھوڑ اور میڈیا ہاﺅسز پر حملے کا الزام ہے اور ان کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس

کراچی: حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کی سیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے