کبھی خود کو خوبصورت نہیں سمجھا

کبھی خود کو خوبصورت نہیں سمجھا

لاہور : خوبصورتی کےلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے

میں نے کبھی خود کو خوبصورت نہیں سمجھا اپنی خوبصورتی کے لئے اچھے عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔

مجھے فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں صرف ٹی وی ڈرامہ اور شوز تک محدود رہنا چاہتی ہوں ۔

کوئی بھی ڈرامہ کرتی ہوں تو پہلے سکرپٹ کا مطالعہ کرتی ہوں اور پھر اس کے بارے میں فیصلہ کرتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے