یروشلم : آسٹریلیانے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کر دیا
تفصلات کے مطابق آسٹریلیانے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کردیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی یروشلم کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرتے ہیں اورسفارتخانہ امن سمجھوتہ ہونے تک تل ابیب سے منتقل نہیں ہوگا۔
آسٹریلیا کے اس فیصلے پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں انہوں نے آسٹریلیاکو امریکا کا بغل بچہ قراردیدیاہے