کترینہ کیف نے سنی لیون کی ’ شہرت ‘ کو خطرے میں ڈال دیا

کترینہ کیف نے سنی لیون کی ’ شہرت ‘ کو خطرے میں ڈال دیا

ممبئی : کترینہ کیف کا اب تک کا سب سے بہترین اور نیا آئٹم سانگ آ گیاہے۔ کترینہ کیف کے نئے آئٹم نمبر نے آ گ لگا دی

کترینہ کیف کا نیا آئٹم سانگ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے ۔آئٹم سانگ ” حسن پرچم “ ہے میں کیے گئے رقص اور نہایت خوبصورت کترینہ نے نوجوانوں کے دلوں پر وار کر دیا ہے اور ممکنہ طور پر اس نے سنی لیون کی ’ شہرت ‘ کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔

اداکارہ کترینہ کیف آج کل آئٹم نمبر میں بے انتہاشہرت حاصل کر ر ہی ہیں  اداکارہ کترینہ کیف آئٹم نمبر  ” افغان جلیبی “ سے شروع ہوا  اور ایک سے ایک بہترین آئٹم نمبر انڈسٹری کو دیئے فلم ” ٹھگز آف ہندوستان“ میں انہو ں نے آئٹم سانگ ” ثریا جان لے گی کیا “ کیاعامر خان نے ان کے ڈانس کی بے انتہا تعریف کی

 

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے