کراچی : پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان میں کرکٹ بحالی کے لیے سب سے بڑا کام ہو گیا ،ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کودینے کا فیصلہ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
پاکستان کو اس ٹورنامنٹ کی میزبانی دینے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کوٹورنامنٹ کی میزبانی دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ۔ایشیا کپ 2020ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا ۔یہ ٹورنامنٹ ستمبر 2020میں منعقد کیا جائے گا جس کے وینیو کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصے پہلے کیا جائے گا