برطانوی, وزیراعظم ٹریزامے, کیخلاف ,تحریک عدم اعتماد ناکام
Britain's new Prime Minister Theresa May speaks outside 10 Downing Street in central London on July 13, 2016 on the day she takes office following the formal resignation of David Cameron. Theresa May took office as Britain's second female prime minister on July 13 charged with guiding the UK out of the European Union after a deeply devisive referendum campaign ended with Britain voting to leave and David Cameron resigning. / AFP PHOTO / OLI SCARFF

برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن :ٹریزامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی،ٹریزامے کے حق میں 200 جبکہ مخالفت میں 117 ووٹ ڈالےگئے

برطانوی وزیرِاعظم ٹریزا مے عدم اعتماد سے بچ گئیں،ان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی۔
ٹریزا مے اپنی جماعت کنزرویٹو کی جانب سے پیش کردہ عدم اعتماد کی درخواست کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہیں۔
انہیں 117کے مقابلے میں 200 اراکین نے اعتماد کا ووٹ دیا،اب ان کی قیادت کو ایک سال تک چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ ڈیل کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا

فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا

پیرس: فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے