ہاکی ورلڈ کپ

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کوئی بھی میج جیت نہ سکا،پری کوارٹر فائنل میں 5-0 شکست

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ، بیلجیم نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو بیلجیم نے 5-0 گول سے شکست دی دی، پاکستان کا ہاکی ورلڈ کپ میں سفر ختم ہوگیا، گروپ ڈی سے پاکستان کوئی بھی میج جیت نہ سکا۔

پہلا میچ قومی ٹیم کوجرمنی کے خلاف 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، دوسرا میچ ملائیشیا کے خلاف1-1 سے برابر رہا،تیسرے میچ میں نیدر لینڈز نے گرین شرٹس کو 5-1 شے شکست دی۔بہتر گول اوسط پر پاکستان نے کوئی میچ نہ جیت کر بھی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیم نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔

آٹھ سال پہلےبھی گرین شرٹس آخری نمبر پر رہی تھی تاہم اس ورلڈ کپ میں بھی آخری نمبر پر رہی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے