پاکستانی فلم ’جیک پاٹ‘ کی ریلیز کا اعلان اگلے ہفتے میں کیاجائیگا

پاکستانی فلم ’جیک پاٹ‘ کی ریلیز کا اعلان اگلے ہفتے میں کیاجائیگا

لاہور: پاکستانی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ نئے سال میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل

فلم ’’جیک پاٹ‘‘ نئے سال میں پاکستان سمیت خلیجی ممالک اور یوکے میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

فلم کے نمایاں فنکاروں میں اداکار نور حسن، صنم چوہدری، ثنا فخر،ٹیپو،ساجن عباس، اسماعیل تارا، فائزہ خان اور جاوید شیخ شامل ہیں۔

فلمساز خرم ریاض کا کہنا ہے فلم کو نئے سال جنوری میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کیا جائیگا تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے میں کیاجائیگا، جس میں اپنے نئے فلمی پراجیکٹس کے بار ے میں بھی بتایا جائیگا۔اس فلم کے ہدایتکار شعیب خان، میوزک ڈائریکٹر نوید ناشاد، رائٹر بابر کشمیری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نامور, اداکارہ و گلوکار فرحان سعید ,بہت جلد, سینما, اسکرینز, پر

نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر

پاکستانی نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر اپنی نئی فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے