کاجول کو ملکہ اظہار بھی کہا جاتا ہے

ان تصاویر کو دیکھ کر با سانی یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیوں کاجول کو ملکہ اظہار بھی کہا جاتا ہے۔ اب کاجول نے دوبارہ اپنی تصاویر اکاونٹس پر شیئر کی ہیں، اور ان تصاویر کو تھروبیک بھی قرار نہیں دیا جاسکتا ہے

حال ہی میں کاجول نے انسٹاگرام کے اکاونٹس پر اپنی تصاویر شیئرز کی ہیں اور ان کے ساتھ لکھا ہے کہ الفظوں میں خوبصورتی کو تحمل مزاجی سے تعبیر کیا جاسکتاہے لیکن بدقسمتی سے وہ یا تو زیادہ تر تجربات یا پھر اظہار کے پیچھے بھاگتی رہی ہیں۔
اب کاجول کی ان تصاویر کو مداحوں نے کافی سراہا ہے اور ایک مرتبہ پھر کاجول کو ملکہ اظہار قرار دیا ہے۔ اور ساتھ ہی ان کی مسکراہٹ کی بھی بھرپور تعریف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے