ممنوعہ, ادویات سعودی عرب, اسمگل, کرنے کی, کوشش ناکام

ممنوعہ ادویات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: اے این ایف سیکیورٹی اہلکاروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےغیر ملکی پرواز سے ریاض جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر عرفان کے پاس سے 3 ہزار ممنوعہ ادویات برآمد ہوئی ہیں

گرفتار ہونے والا مسافر عرفان دیر کا رہائشی ہے وہ غیر ملکی پرواز ایکس وائی 316 سے ریاض جارہاتھا اور اس نے ممنوعہ گولیاں اپنے بیگ میں چھپارکھی تھیں۔ مسافر نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اسے یہ ممنوعہ ادویات اس کے رشتہ دار نے دی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسکولوں ,کی فیسوں, میں کمی, سے متعلق کیس میں تحریری فیصلہ جاری

اسکولوں کی فیسوں میں کمی سے متعلق کیس میں تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: عدالتِ عظمیٰ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسکولوں کی فیسوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے