بھاشا ڈیم, کی, تعمیر کیلیے, 10 کروڑ روپے, عطیے کا, اعلان

بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان

کراچی: انڈس موٹر کمپنی نے ملک میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے پہلے مرحلے میں 2 کروڑ روپے کا دیا گیا ہے

سی ای او آئی ایم سی علی اصغر جمالی نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنی ملاقات کے دوران چیک پیش کیا اور فنڈ کی تعمیر کے سپریم کورٹ کے منصوبے کو سراہا۔ ملاقات میں چیئرمین انڈس موٹر کمپنی علی ایس حبیب بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ہمارے, مطالبات, مان لیے گئے تو, ہم حکومت, کے ساتھ, چلیں گے

ہمارے مطالبات مان لیے گئے تو ہم حکومت کے ساتھ چلیں گے

کراچی: سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے