ہاکی ورلڈ کپ پاکستان اور بیلجیم کا ناک آؤٹ میچ کل کھیلا جائے گا

ہاکی ورلڈ کپ پاکستان اور بیلجیم کا ناک آؤٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بھونیشور:ہاکی ورلڈ کپ پاکستان اور بیلجیم کا ناک آؤٹ میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستاننی ٹیم کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کل ناک آؤٹ مرحلے میں بیلجیم سے ٹکرائئے گی، کامیابی کی صورت میں کوارٹر فائنل میں جرمنی سے مقابلہ ہوگا۔

لیگ راؤنڈ میں ایک میچ نہ جیتنے والی قومی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی مگر اب کوئی لائف لائن نہیں ملے گی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ورلڈ کپ میں اب گھر واپس آنا ہے یا آگے جانا ہے کی نوبت آگئی ہے

گرین شرٹس آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کھیل رہی ہے گزشتہ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تھی

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے