ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات, و پینشن کا تنازع حل نہ, ہونے پر, پولیو مہم کا, بائیکاٹ

ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات و پینشن کا تنازع حل نہ ہونے پر پولیو مہم کا بائیکاٹ

گلگت بلتستان :ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہورہا ہے
پولیو ورکرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد عباس نے بتایا کہ مراعات و پینشن کا تنازع حل نہ ہونے پر مہم کا بائیکاٹ کیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ گلگت بلتستان کے تمام 10 اضلاع میں کیا جارہا ہے۔
پولیو ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ بائیکاٹ سے پہلے مزاکرات کے ذریعے معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم حکام کی جانب سے تعاون نہیں کیا گیا۔
پولیو ورکرز کی جانب سے مہم کے بائیکاٹ کے باعث علاقے کے ہزاروں بچے انسداد پولیو قطرے پینے سے محروم ہوگئے۔
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کے آغاز پر کہا تھا کہ قوم کا ہر فرد ملک کو پولیو سے پاک بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں

ملک, کی معاشی, صورتحال, دن بدن خراب, ہورہی ہے

ملک کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے

گلگلت: پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے