پریرنا اروڑا فراڈ کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر پریرنا اروڑا فراڈ کے الزام میں گرفتار

ممبئی : ھارتی فلم انڈسٹری کی معروف خاتون پروڈیوسر پریرنا اروڑا کو پولیس نے فراڈ کرنے پر گرفتار کرلیا۔

شوبز ویب سائیٹ ’پنک ولا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بالی ووڈ کی معروف فلموں ’پیڈ مین، ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا اور رستم‘ سمیت دیگر فلموں کو پروڈیوسر کرنے والی پروڈیوسر پریرنا اروڑا کو پولیس نے فراڈ کرنے پر گرفتار کرلیا۔

پریرنا اروڑا کو انسداد اقتصادی جرم ونگ نے 16 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ پریرنا اروڑا پر 16 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام کس نے لگایا اور انہیں کس کی فریاد پر گرفتار کیا گیا۔

اس سے پہلے بھیانہیں پیسوں کے معاملے میں فراڈ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے