26 سالہ دوشیزہ وینیسا پونس دی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا تاج اپنے سر سجا لیا

26 سالہ دوشیزہ وینیسا پونس دی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا تاج اپنے سر سجا لیا

بیجنگ: حسینہ عالم کا تاج میکسیکو کی 26 سالہ دوشیزہ وینیسا پونس دی لیون کے سر سج گیا

چین ہونے والے 68ویں مس ورلڈ مقابلے میں گزشتہ برس سے زائد 117 ممالک کی حسینائیں شریک ہوہی۔

میکسیکو  کی 26 سالہ وینیسا پونس دی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا تاج اپنے سر سجا لیا، جب کہ تھائی لینڈ کی حسینہ نیکولین پشپا دوسرے نمبر پر رہیں۔

گزشتہ برس بھارت کی 21 سالہ حسینہ مانوشی چھلر نے مس ورلڈ 2017 کا تاج اپنے نام کیا تھا۔مانوشی چھلر 16 سال بعد دوسری بھارتی حسینہ تھیں جو مس ورلڈ بنیں

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے