اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب

اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب

اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب ہو گئیں۔

اینگریٹ کریمپ کیرن باؤرکو انجیلا مرکل کا جانشین اور کرسچین ڈیموکریٹس کا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ اینگریٹ کریمپ کیرن باؤر کے مقابلے میں ارب پتی تاجر فریڈرچ مرز تھےجن پر انہیں صرف 25 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔

جانشین منتخب ہونے کے بعد اینگریٹ کریمپ کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کے اندر پھر سے جان ڈالیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان  ووٹوں کو پھر سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گی جنہیں پارٹی رائٹ ونگ پاپولسٹ اور گرینز کے حق میں گنوا چکی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک بجے کراچی پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

باپ اور ننھی بیٹی کی محبت ماں سے برداشت نہیں ہوئی، بیٹی کو قتل کردیا

باپ اور ننھی بیٹی کی محبت ماں سے برداشت نہیں ہوئی، بیٹی کو قتل کردیا

کیو: یوکرین میں 21 سالہ ماں تین ہفتے کی بیٹی اور شوہر کی محبت برداشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے