غذائی قلت اور وبائی امراض سے4بچے جاں بحق

تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے4بچے جاں بحق

تھرپارکر : تھر میں خشک سالی کے سبب موت کا رقص جاری۔غذائی قلت اور وبائی امراض سے4بچے جاں بحق۔

تھرپارکر میں خشک سالی کے سبب موت کا رقص جاری ہے۔ جہاں جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ ماہ کا محسن اور سومری ، گوتم ، گل شیر کے نومولودبچے شامل ہیں۔

رواں ماہ بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی تھی جبکہ جنوری سے دسمبر تک ہلاکتوں کی تعداد آب تک 600 سے  زیادہ تجاوز کر گئی ہے ۔50 بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔علاج کی ناقص سہولیات کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے درمیان ہونے والے چاند گرہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے