شادی کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی،ناہید شبیر

شادی کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی،ناہید شبیر

لاہور :  اداکارہ ناہید شبیر کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہے جس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہانہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں۔پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور گلزار کی شاعری سے بہت متاثر ہوں۔

انہوں نے کہا بھارتی شاعر گلزار نے میرے ڈرامے کیلئے تھیم سانگ بھی لکھے ہیں۔ فلموں میں کام کرنے کی متعدد مرتبہ پیشکش ہوئی تاہم ان کی اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لئے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔

یہ بھی پڑھیں

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی: شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نےمقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ماہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے