,عوامی نمائندوں, کے, لیے ,قومی شاہراہوں, پر, ٹول ٹیکس, کی, چھوٹ ختم , وزیر مملکت برائے مواصلات

عوامی نمائندوں کے لیے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس کی چھوٹ ختم , وزیر مملکت برائے مواصلات

 وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید حکومت نے عوامی نمائندوں کو قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس سے حاصل چھوٹ کی سہولت ختم کردی۔

اس حوالسے سے سرکاری احکامات وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی ہدایت و منظوری کے بعد جاری کیے گئے۔

حکومت کے جاری نوٹیفکیشن میں سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی کا پابند بنا گیا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا چالان کیوں کیا؟ پولیس افسر کا تبادلہ

وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ عوام پر بوجھ اور عوامی نمائندوں کی موج والا سلسلہ ختم کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندے محصولات کی ادائیگی میں سرگرمی دکھائیں اور عوام کے لیے مثال بنیں جبکہ تفریق کی بجائے مساوات و برابری کا اصول اپنانا ہوگا۔

وزیر مملکت برائے مواصلات کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں منتخب عوامی نمائندے دوران سفر جہاں سے بھی گزریں، اپنے حصے کا محصول ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ ختم, کرنے کی, دھمکی دی ,جو سنگین, غلطی ہوگی

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی جو سنگین غلطی ہوگی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوپلوامہ حملے کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے