ماہرہ خان، عالیہ بھٹ سے زیادہ پرکشش اور دلکش ترین خاتون ثابت

ماہرہ خان، عالیہ بھٹ سے زیادہ پرکشش اور دلکش ترین خاتون ثابت

ماہرہ خان مسلسل تیسری بار پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایشیاء کی دلکش ترین خواتین کی فہرست مہیں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

برطانوی میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی حال ہی میں ایشیاء کی 50 پرکشش اور دلکش ترین خواتین کی فہرست میں ماہرہ خان چوتھے نمبر پر براجمان جبکہ عالیہ بھٹ چھٹے نمبر پر ۔

ماہرہ خان کے لیے یہ سال قابل ذکر کامیابیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو رہا ہے، برطانوی میگزین نے فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو مسلسل چوتھے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار دیا ہے،

ایشیاء کی 50 دلکش ترین خواتین کی فہرست میں اداکارہ دپیکا پڈوکون سر فہرست ہیں پریانکا چوپڑا دوسرے، بھارتی ٹی وی اداکارہ نیا شرما تیسرے جب کہ عالیہ بھٹ چھٹے نمبر پر ہیں۔

فہرست میں پاکستان سے صنم سعید 19ویں ، ارمینا خان 24 ویں، مہوش حیات 40 ویں جب کہ اقراء عزیز 46 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہ رخ کبھی جھگڑا نہیں کرتے

شاہ رخ کبھی جھگڑا نہیں کرتے

ممبئی: شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنی 25 سالہ کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے