صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کا خطرہ ، 338تعلیمی ادارے حساس قرار

دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو انتہائی حساس اور حساس کی 2کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے ، انتہائی حساس میں 207اجبکہ حساس میں 131تعلیمی ادارے شامل ہیں ۔

اس کے علاوہ کالجز میں 35انتہائی حساس اور 23کو حساس کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیش نظر 23یونیورسٹیز کو انتہائی حساس اور 1کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔ اسی طرح سکولوں میں 149انتہائی حساس اور 107کو حساس کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے تاہم انتہائی حساس اور حسان تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پر فوری طور پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

جماعت الدعوہ ,کے نائب, امیر, مولانا عبدالرحمٰن مکی, گرفتار

جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے