یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے۔وزیر اطلاعات

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے : وزیر اطلاعات

اسلام آباد: لیگ اسپنر یاسر شاہ کو تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے اور 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر شاہ محمود قریشی احسان مانی، شعیب اختر، فواد چوہدری اور فیصل جاوید نے مبارک باد پیش کی ہے۔

پاکستان میں ٹیلںٹ کی کوئی کمی نہیں، پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی قیمتی اثاثہ ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ 82 سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر یاسر شاہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے یاسر شاہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ لیگ اسپنر نے ملک کا نام روشن کیا۔

یاسر شاہ کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں، یاسر شاہ کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے پرامید اور دعاگو ہوں، چیئرمین پی سی بی

شعیب اختر نے یاسر شاہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے بہت ہی اچھا اسپیل کیا آپ اس کے حق دار تھے۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے