معروف قوال عزیزمیاں, کو ہم, سے, بچھڑے 18 برس بیت , گئے

معروف قوال عزیزمیاں کو ہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

عبدالعزیز عرف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو پیدا ہوئے، انہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے اردو اور عربی میں تعلیم حاصل کی، ان کا شمار روایتی قوالوں میں ہوتا تھا

کامیابی کا راز ان کی آواز ہی نہیں بلکہ ان کی قوالیوں میں موجود فلسفہ بھی تھا۔
انہوں نے اپنے فنی دور کا آغاز عزیز میاں میرٹھی کی حیثیت سے کیا۔
کورس میں گائی جانے والی قوالیوں کو بھی انہوں نے دوام بخشا،عزیزمیاں مختلف شعراء کرام کے کلام کو اس طرح پڑھتے تھے جس سے سننے والا اس کے اثر میں محو ہوجاتا تھا جبکہ عزیز میاں کی بیشتر قوالیوں میں مذہبی رنگ بھی نمایاں نظرآتا ہے۔
عزیز میاں قوال 6 دسمبر 2000 کو اپنے مداحواں کو سوگوار چھوڑ کر چلے گئے، لیکن 18 سال گزرنے کے باوجود وہ آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے