,وزیراعظم ,عمران خان, کی ,چیف جسٹس, پاکستان,سے ,ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔

وزیراعظمعمران خان بڑھتی آبادی سے متعلق سمپوزیم میں شرکت کے لیے مقررہ وقت سے تقریباً 40 منٹ پہلے سپریم کورٹ پہنچے اور تقریب میں شرکت سے پہلے وہ چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر گئے جہاں ان کی جسٹس میاں ثاقب نثار سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔

گلوبٹ کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے بغل گیر ہونے کی کوشش

وزیراعظم عمران خان اور معزز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے درمیان تقریباً آدھے گھنٹے تک ملاقات جاری رہی جس کے بعد دونوں شخصیات تقریب میں شرکت کے لیے ایک ساتھ ہال میں پہنچیں۔

بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا

اس کے علاوہ بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔
ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں بل گیٹس کی جانب سے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی اور اس کے ساتھ ہی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کو تقویت دینے کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کے سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

بریفنگ, دفتر خارجہ, کے, بجائے پارلیمنٹ میں, دی جائے

بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے