فیس بک پرنفرت پر مبنی مواد معاشرے کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا فیس بک کے ذریعے صحت کے شعبے میں انقلاب لایا جاسکتا ہے

جھوٹ، نفرت پر مبنی مواد معاشرے کے لیے خطرہ ہیں، فیس بک پر جھوٹی خبروں نفرت انگیز مواد روکنے کی ضرورت ہے

سماجی ویب سائٹس سے سوشل سروسز میں انقلابی اقدامات اُٹھائے جاسکتے ہیں ، فیس بک نے سوشل رابطے کے نظام کو عالمی سطح پر بدل دیا ہے، اہم معاملات پر عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا

وزیراعظم نے کہا کہ فیس بک کے ذریعے صحت کے شعبے میں انقلاب لایا جاسکتا ہے، عوام میں آگاہی اور شعور پھیلانے میں فیس بک کا بڑا کردار ہے۔

وزیراعظم نے سماجی روابط کو بڑھانے پر فیس بک انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں صحت کے مسائل کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ ختم, کرنے کی, دھمکی دی ,جو سنگین, غلطی ہوگی

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی جو سنگین غلطی ہوگی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوپلوامہ حملے کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے