,الیکشن کمیشن, کا 30, سیاسی جماعتوں ,کو ,انتخابی, نشان, الاٹ ,نہ ,کرنے, کا ,فیصلہ

الیکشن کمیشن کا 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ  نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اخراجات اور ڈونرز کے نام ظاہر نہ کرنے پر انتخابی نشان روکے گئے۔

انتخابی مہم کے اخراجات اور ڈونرز کے نام نہ ظاہر کرنے پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی، جماعت اسلامی پاکستان، مجلس وحدت المسلمین سمیت پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے انتخابی نشان روک دئیے ہیں۔

وزیراعظم کا شہید طاہر داوڑ کے اہلخانہ کیلئے 5 کروڑ کے امدادی پیکیج کا اعلان

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان سنی تحریک، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی، سنی اتحاد کونسل، کو انتخابی نشان جاری نہیں کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے