وزیر اعظم ٹریزامے بریگزٹ, معاملے, پر آج , پارلیمنٹ, سے خطاب

وزیر اعظم ٹریزامے بریگزٹ معاملے پر آج پارلیمنٹ سے خطاب

لندن : برطانوی وزیر اعظم گذشتہ ہفتے یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اراکین کو اعتماد میں لیں گی ،یورپی یونین سے علحیدگی کیلئے معاہدے کی برطانوی پارلیمان سے منظوری ضروری ہے جہاں ٹریزامے کو کئی اراکین کی مخالفت کا سامنا ہے

برطانوی پارلیمان سے منظوری ضروری ہے جہاں ٹریزامے کو کئی اراکین کی مخالفت کا سامنا ہے۔
کنزرویٹو، ڈی یو پی، ایس این پی اور لبرل ڈیموکریٹس کی جانب سے مخالف ووٹ آنے کی توقع ہے،برطانیہ کو 29مارچ کی طے شدہ تاریخ پریورپی یونین سے نکلنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا میں یہ, واحد درخت ہے جو کسی, فٹبال کلب, کا رکن, بھی ہے

دنیا میں یہ واحد درخت ہے جو کسی فٹبال کلب کا رکن بھی ہے

پیراگوئے:گراؤنڈ میں بڑھتے ہوئے درخت کو اپنی ٹیم کا آفیشل مداح قرار دیتے ہوئے اسے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے