اینٹی نارکوٹکس, کی, وفاقی دارالحکومت, میں, کارروائی

اینٹی نارکوٹکس کی وفاقی دارالحکومت میں کارروائی

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس انٹیلی جنس نے 26 نمبر چورنگی پر بڑی کارروائی کی جس میں منشیات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

 

ٹرک سے 42 پیکٹس، 50 کلو افیون اور 14 کلو حشیش برآمد ہوئی جو ٹرک کے ٹائروں میں چھپائی گئی تھی۔
اے این ایف حکام نے بتایا کہ منشیات راولپنڈی، اسلام آباد اور فیصل آباد منتقل کی جانی تھی، کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے