ایمپریس مارکیٹ کے اطراف, سے, سٹی ٹور ڈبل ڈیکر بس, چلانے, کاپلان

ایمپریس مارکیٹ کے اطراف سے سٹی ٹور ڈبل ڈیکر بس چلانے کاپلان

کراچی: مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ایمپریس مارکیٹ سے متصل زمین پر پارک اور یادگاربنائی جائے گی

ایمپریس مارکیٹ کے اطراف خالی کرائی گئی زمین کو فوری محفوظ کرنے کے لیے آہنی باڑ لگے گی، سندھ حکومت نے ایمپریس مارکیٹ کے اطراف کے کچھ حصے پر کیبن شاپس بنانے کا فیصلہ کیا ہے، کیبنز تجاوزات سے متاثرہ دکانداروں کو الاٹ کیے جائیں گے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چھوٹے سائز کی کیبن شاپ کو خصوصی طور پر ڈیزائن کرایا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایمپریس مارکیٹ کے اطراف سے سٹی ٹور ڈبل ڈیکر بس چلانے کا بھی پلان ہے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ محکموں کو ایمپریس مارکیٹ کی وسیع اراضی کے متبادل پلان بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ, کی ویکسین کے, لیے وفاق کے, منتظر ہیں

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی ویکسین کے لیے وفاق کے منتظر ہیں

کراچی: وزیر صحت سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے نمٹنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے