بارہویں جماعت تک, کے نصاب, میں تبدیلی, کا فیصلہ

بارہویں جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹریٹ آف کریکولم کی میٹنگ میں نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ فیصلہ ہوگا

نئے نصاب میں ثقافت، ورثہ، شہری تعلیم اور لائف اسکلز کا مواد شامل ہوگا اور بچوں کو ان کے حقوق کے حوالے سے آگاہی دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا اسمارٹ فون اور چاند پر پہنچ گئی لیکن ہم سائنس میں بچوں کو ریڈیو پڑھا رہے ہیں، نصاب میں کیا پڑھایا جارہا ہے جائزہ لیں گے تاہم سندھی پہلے بھی نصاب کاحصہ تھی اور اب بھی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ہونے, والی تمام, تقریبات میں, شادی ہال 11 بجے, بند کر دیے, جائیں, گے

کراچی میں ہونے والی تمام تقریبات میں شادی ہال 11 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی: اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے